تحریک انصاف اور قادری کے مقاصد ایک ہیں، عمران

سلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف اور طاہرالقادری کا ایجنڈا مختلف تھا، طاہرالقادری نے مسائل کے حل کیلیے غلط راستے کا انتخاب کیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے طاہرالقادری نے جن مسائل کی نشاندہی کی تحریک انصاف ان کوپانچ سال عوام کےسامنے پیش کرتی رہی ہے تاہم ان مسائل کےحل کیلئے تحریک انصاف اور طاہرالقادری کا ایجنڈا مختلف تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے طاہر القادری کی جانب سے مسائل کی نشاندہی پر اتفاق کر لیا تھا تاہم طاہرالقادری نے ان کے حل کے لیے غلط راستےکا انتخاب کیا۔
عمران خان نےکہا کہ ہم نے حکومت کو پانچ سال برداشت کیا، اب اگر الیکشن کے قریب آتے ہی مارچ ممیں شرکت کرتے اور طاہرالقادری کی سوچ کےمطابق اسمبلیاں غیرآئینی طریقے سے جاتیں تو پی پی کو سیاسی شہادت مل جاتی اور تحریک انصاف ایسا کبھی نہیں کر سکتی تھی۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ صدر زرداری کی موجودگی میں شفاف انتخابات نہیں ہوسکتےاور ایک بار پھر اپنے سابقہ موقف کو دہراتے ہوئے صدر زرداری سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا۔
چیئرمین تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات کے سے بائیکاٹ کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی آئندہ انتخابات میں بھرپور شرکت کرے گی کیونکہ یہ انتخابات ملکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات ہوں گے۔
تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آنے والے الیکشن ملک میں انقلاب لانے کا ذریعہ ثابت ہوں گے اور پی ٹی آئی اس میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔

Pakistan: Eyewitnesses Identify Prime Suspect In shahzeb murder case

KARACHI:  Two witnesses on Saturday identified the main suspect accused in the murder of a 21-year-old Shahzeb Khan in Karachi,  reported.
Shahrukh Jatoi had been arrested from Dubai and brought to Karachi two days ago, where police had extended the physical remand for Shahrukh and three other suspects till Jan 23.

Pakistan: Dr Tahir Qadri’s sit-in venue reveals a different reality

As the street cleaners descended on Jinnah Avenue to clear up the final remnants of the three-and-a-half-day ‘revolution’, another enigma remains: How does a man who has lived in Canada for seven years get thousands of Pakistanis to spend four nights on cold and wet streets?
In aerial shots of Qadri’s dharna, the protesters could come across as a grey and faceless mass, used by the Shaikh-ul-Islam to promote a dubious political agenda. But visits to the dharna site revealed a very different reality. Despite accusations that many were paid to turn up, this was no rent-a-crowd congregation.
Though the Blue Area masses might know that they have fallen far short of the revolution they were hoping for (or, perhaps, they had an un-revolutionary definition of revolution), this was a community of followers with legitimate frustrations.

نوازشریف: سیاست نہیں ریاست بچاﺅ کا نعرہ لگانے والے بمشکل عزت بچا کر واپس آئے‘ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے اب اتحادی ہیں:

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے طاہر القادری کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ ریاست بچانے گئے تھے مگر بڑی مشکل سے عزت بچا کر آئے ہیں۔ طاہر القادری وہاں حکومت کا تختہ الٹنے گئے تھے اور ان میں شامل ہو کر واپس آ گئے ہیں۔ کل تک ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے اب آپس میں اتحادی بن گئے ہیں۔ حکومت گرانے کے لئے آنے والے حکومت کا حصہ بن کر چلے گئے۔ مسلم لیگ ن اور فنکشنل لیگ میں ذہنی ہم آہنگی ہے

Nawaz Sharif urges people to vote for right candidates: Pakistan


HALA: Pakistan Muslim League-Nawaz chief Nawaz Sharif has said that the country could be steered out of crisis only if people voted for the right candidates, pakistanpapernew reported Saturday.

Pakistan: Kamran Faisal’s mysterious demise investigation begins


ISLAMABAD: The investigation into the mysterious demise of NAB investigating officer Kamran Faisal has begun. The police have taken his computer into their custody, however the slain officer's laptop is still missing.
According to Poly Clinic Hospital spokesman Dr Sharif Astoori the initial postmortem report indicated that Kamran Faisal committed suicide and no signs of torture were found on his body.

pakistan: NAB investigator Kamran Faisal found dead


ISLAMABAD: Kamran Faisal, an investigation officer of the country’s premier anti-corruption body NAB, has been found dead in his residence, News reported Friday.